نوجوان نے خودکشی کر لی

 نوجوان نے خودکشی کر لی

کراچی (آئی این پی) شاہ فیصل کالونی کے رہائشی 23 سالہ محمد رضا ولد منصور احمدنے پھندا لگا کر خودکشی کر لی اطلاعات کے مطابق نوجوان نے گھریلو پریشانی کی وجہ سے خود کو پھندا لگا کر خود کشی کی ہے۔

 شاہ فیصل کالونی کے رہائشی 23 سالہ محمد رضا ولد منصور احمدنے پھندا لگا کر خودکشی کر لی اطلاعات کے مطابق نوجوان نے گھریلو پریشانی کی وجہ سے خود کو پھندا لگا کر خود کشی کی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...