روہڑی:قومی شاہراہ پر 8کلو چرس سمیت ملزم گرفتار
روہڑی(نمائندہ دنیا)روہڑی میں نارکوٹکس پولیس کی بڑی کارروائی میں 8 کلو چرس سمیت ملزم پری ولد ناران مل گرفتار کر لیا گیا۔۔۔
جس کیخلاف کے خلاف کرائم نمبر 09/2026 کے تحت سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینسز ایکٹ 2024 کی متعلقہ دفعہ 9(1)3(c) کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments