لاہور ہائیکورٹ بار ، چودھری احمد شیر ایڈیشنل چیئرمین الیکشن بورڈ تعینات
لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کیلئے چودھری احمد شیر جٹ کو ایڈیشنل چیئرمین الیکشن بورڈ تعینات کر دیا گیا۔
چیئرمین الیکشن بورڈ شہزاد منڈ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،الیکشن 22 فروری کو ہو گا، 33 ہزار ووٹر حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔