شاہدرہ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

 شاہدرہ میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح

پی پی لاہور (سٹاف رپورٹر سے )شاہدرہ میں بھی ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا گیا۔

لیگی رہنما و چیئرمین استحقاق کمیٹی سمیع اللہ نے پی پی 145 کے علاقوں یونین کونسل چٹھہ پارک، اللہ بخش پارک میں سیوریج، واٹر سپلائی کے کاموں کا افتتاح کیا،پختہ سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و بحالی کا کام بھی شروع کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں