بجلی چوری پر صارف کو ڈیڑھ کروڑ جرمانہ عائد
لاہور (اے پی پی)لیسکو نے ایک نجی فیکٹری اور گھریلو صارف کو مجموعی طور پر ایک کروڑ 50 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
ٹیم نے اعظم چوک میں واقع ایک نجی فیکٹری پر چھاپہ مارا۔کارروائی کے دوران انکشاف ہوا کہ فیکٹری مالک میٹر کے سافٹ ویئر کو بریچ کر کے بڑے پیمانے پر بجلی چوری کر رہا تھا۔