ہائیکورٹ:موسم گرما کی تعطیلات کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

ہائیکورٹ:موسم گرما کی تعطیلات  کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ ، موسم گرما کی تعطیلات کے دوسرے ہفتے کا ججز روسٹر جاری، اطلاق 13 جولائی سے ہوگا۔

 پرنسپل سیٹ پر 6 ڈویژن بینچ اپیلوں پر سماعت کریں گے، پرنسپل سیٹ پر 17 جج بطور سنگل بینچ کیسوں کی سماعت کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...