غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی سرکاری وکیل دلائل کیلئے طلب

 غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی  سرکاری وکیل دلائل کیلئے طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر )سیشن کورٹ لاہور نے غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی مقدمہ میں گرفتار ملزم ساجد کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کرتے آئندہ سماعت پر سرکاری وکیل کو دلائل کیلئے طلب کرلیا۔ عدالت نے کارروائی یکم ستمبر تک ملتوی کردی۔۔۔

ایڈیشنل سیشن جج کے روبروملزم کے وکیل سلمان شاہد نے مؤقف اختیار کیا کہ ساجد کا غیر زیادتی مقدمہ سے کوئی تعلق نہیں ، ملزم کی ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دیا جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...