61گھروں کی چیکنگ

61گھروں کی چیکنگ

ملتان (کرائم رپورٹر) ملتان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن، 61سے زائد گھروں سمیت 07کرایہ دار اور دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی۔

جبکہ 70 افراد کی سی آر او اور 08وہیکلز کی بھی چیکنگ کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں