8بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

8بچے حفاظتی تحویل میں لے لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 8 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا شعبہ عوامی آگاہی و میڈیا سیل آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے انسدادِ گداگری مہم کے دوران بھکاری،گھر سے بھاگے ، گمشدہ اور دیگر 8 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا شعبہ عوامی آگاہی و میڈیا سیل آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں