سرکاری سکولوں کے درجہ چہارم ملازمین 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم

سرکاری سکولوں کے درجہ چہارم  ملازمین 3ماہ کی تنخواہوں سے محروم

ملتان(خصوصی رپورٹر)سرکاری سکولوں میں تعینات درجہ چہارم کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ۔۔۔

 نومبر، دسمبر اور جنوری کی تنخواہیں تاحال جاری نہیں کی جا سکیں بیشتر مسیحی ملازمین کو کرسمس کے موقع پر بھی اپنی تنخواہیں نہ مل سکیں،انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں