آئی جی پنجاب نے متعدد ڈی ایس پیز تبدیل کردیئے

آئی جی پنجاب نے متعدد  ڈی ایس پیز تبدیل کردیئے

ملتان (کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب نے پنجاب بھرکے متعدد ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیئے ملتان میں ڈی ایس پی رضوان خان کو آرگنائزر کرائم ملتان ،بشیر ہراج کو ڈی ایس پی مظفر آباد جبکہ طاہر مجید کو ڈی ایس پی جلالپور تعینات کردیا گیا ہے ۔

آئی جی پنجاب نے پنجاب بھرکے متعدد ڈی ایس پیز کے تبادلے کردیئے ملتان میں ڈی ایس پی رضوان خان کو آرگنائزر کرائم ملتان ،بشیر ہراج کو ڈی ایس پی مظفر آباد جبکہ طاہر مجید کو ڈی ایس پی جلالپور تعینات کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں