موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کی یلغار

موسم کی تبدیلی کے ساتھ  ہی مچھروں کی یلغار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار ) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کی یلغار، ضلع خانیوال بھر میں مچھروں کی یلغارہورہی ہے۔۔۔

 گلی محلوں میں صفائی کے بہتر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں خانیوال کے دیگر علاقہ جات جسونت نگر، احمد نگر، ملکہ آباد، شانتی نگر، حکیم آباد سمیت دیگر علاقہ جات میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کا یلغار ہے شہریوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں