بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

 بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

کوٹ ادو( تحصیل رپورٹر ،نامہ نگار ) کوٹ ادو ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن خان محمد کی ٹاسک فورس ٹیم نے محمد اسلم موضع پرہاڑ شرقی کا میٹر چیک کیا۔۔۔

میٹر کو ایم این ٹی مظفرگڑھ کے پاس بھیج دیا رپورٹ آنے پر میٹر سے بجلی چوری ثابت ہو گئی میپکو ا فسر کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں