صحافی راؤ زاہد محمود کے بھائی انتقال کرگئے

 صحافی راؤ زاہد محمود کے  بھائی انتقال کرگئے

سکندرآباد(نامہ نگار)سابق صدر پریس کلب شجاع آباد و سینئر صحافی راؤ زاہد محمود کے بڑے بھائی راؤ خالد محمود انتقال کرگئے۔

 ،نماز جنازہ کراچی میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نمازجنازہ کے بعد مرحوم کی مغفرت اوردرجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی ،مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں