ٹاسک فورس کے چھاپے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 55کیسز کی چیکینگ کہ گئی ۔
دو میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال ہونے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔