8سالہ بچہ والدین سے ملوادیا
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 8 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 9 سالہ شاہ زیب ولد نادر علی کو کچھ روز قبل تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا احسن اقدام 8 سالہ گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا گیا 9 سالہ شاہ زیب ولد نادر علی کو کچھ روز قبل تھانہ ممتاز آباد کے علاقے میں گمشدہ حالت میں حفاظتی میں تحویل لیا گیا تھا ۔