ریکوری بڑھانے کا حکم
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے بہاولپور سرکل میں ریکوری بہتر بنانے ، بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں اور لائن لاسز کم کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے بہاولپور سرکل میں ریکوری بہتر بنانے ، بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں اور لائن لاسز کم کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔