5گیس میٹر منقطع کردیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکورکر لیا گیا ،چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 65کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ایک میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکورکر لیا گیا ،چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث کاٹ دیئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments