ساٹھ سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ساٹھ سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ساٹھ سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد، نشے کی لت میں مبتلا ہونے کا شبہ’ شناخت نہ ہونے پر نعش ہسپتال کے سردخانہ منتقل۔

 تفصیل کے مطابق گذشتہ روز سڑک کنارے پڑی ہوئی 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش کو دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کواطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر نامعلوم شخص کی نعش کوتحویل میں لیکر شناخت کی کوشش کی۔ شناخت نہ ہونے پر نعش کوہسپتال کے سردخانہ منتقل کرنے کے بعد ورثاء کی تلاش شروع کردی گئی۔ شبہ ہے کہ نامعلوم شخص مبینہ طور پر نشے کی لت میں مبتلا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...