جماعت اہلسنت کندیاں کااجلاس سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون قرار،کل ریلی نکالنے کا اعلا ن

جماعت اہلسنت کندیاں کااجلاس  سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف قانون  قرار،کل ریلی نکالنے کا اعلا ن

کندیاں(نمائندہ دنیا )جماعت اہلسنت کندیاں کے زیراہتمام جامع مسجد بڈھی والی میں سپر یم کورٹ کے فیصلہ کے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ،اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کو مذہبی وملکی قانون کیخلاف قرار دیتے ہوئے کل بعدنماز عصر چوک قریشیاں سے پرامن ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ، تمام مکتبہ فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں