میانوالی : پو لیس کی کا رروائی ایک ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کارروائی، 1 ملزم گرفتار، کلاشنکوف برآمد، مقدمہ درج، ڈی پی او میانوالی اختر فاروق کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ۔
ایس ایچ او تھانہ موسیٰ خیل انسپکٹر راجہ ظفر عباس اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ خضر حیات ولد محمد لقمان سکنہ وانڈھا پنو خیلانوالہ سے کلاشنکوف برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔