ریاستی مفادا ت پر تمام فریقین میں اتفا ق را ئے ہو نا ضرور ی:زاہد ججہ

ریاستی مفادا ت پر تمام فریقین میں  اتفا ق را ئے ہو نا ضرور ی:زاہد ججہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما زاہد ججہ نے کہا ہے کہ ریاستی مفادا ت پر تمام فریقین میں اتفا ق را ئے ہو نا ضرور ی ہے ۔۔

انصا ف صرف ہو نا نہیں چاہیے بلکہ ہو تا نظر بھی آ نا چا ہیے ا س طرح سیاسی جمہور ی نظا م ملک میں ہو نا نہیں چاہیے جس پر شکو ک و شبہا ت ہو ں حکو مت نے ا پو زیشن کی 100فیصد با ت ما نی ہے ا پو ز یشن بھی ا ب اپنے رو یہ کو تبدیل کر ے اور ملک وقو م کے مفادات پر مبنی فیصلوں میں حکو مت کی معاو نت کر ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں