شہری کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری

شہری کا لاکھوں روپے  مالیت کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریل بازارکے علاقے منٹگمر ی بازار میں فیصل اقبال نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا۔۔

 کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے لاکھوں روپے مالیت کے پیمپرز، وائبز، شیمپو، لوشن، چائے پتی، صابن او ر دیگر قیمتی سامان سے بھرے کارٹن چوری کرلئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں