منشیات ، ناجائز اسلحہ کیخلاف ایکشن‘بھاری مقدار میں شراب برآمد

منشیات ، ناجائز اسلحہ کیخلاف ایکشن‘بھاری مقدار میں شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)منشیات اور ناجائز اسلحہ کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ روز تھانہ سلانوالی پولیس نے ملزم اکرام سے 25 لٹر شراب۔۔

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کرامت سے 300لٹر شراب ،تھانہ عطاء شہید پولیس نے ارشد سے 20لٹر شراب ملزم غلام رسول سے پسٹل30بور ،تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے منشیات فروش بابر سے چرس 520 گرام اور وٹک رقم ،نزاکت سے شراب 30 لٹر ،لہن 50 لٹر و آلات کشید ،تھانہ ساجد شہید پولیس نے حسن سے 15 لٹر شراب برآمد کر کے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں