نجی ہوٹل میں بغیر انداراج کمرہ دینے پر مقدمہ درج

نجی ہوٹل میں بغیر انداراج  کمرہ دینے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) قانون نافذ کرنیوالے ادارے نے گزشتہ روز ریلوے روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں اچانک چیکنگ کے۔۔۔

 دورا ن اندراج کے بغیر ٹھہرنے پر عظمت وغیرہ تین افراد کو پکڑ لیا، جبکہ قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر ہوٹل منیجر سمیت متذکرہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں