ٹھیکریوالا :کار سوار ملزموں نے شادی شدہ خاتون کو اغواکر لیا
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا )کار سوار ملزموں نے شادی شدہ خاتون کو اغواکر لیا۔ تھانہ ٹھیکریوالا کے۔
علاقہ چک 67ج۔ب سدھار کے رہائشی محمد ارشاد کی اہلیہ 35سالہ(ث)کو نامعلوم کار سوارملزموں نے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ،تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ایک نامزد اور دو نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔