شہری سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے جعلسازوں کے خلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی ایف آر سی اور زمین کے مالک کا بوگس ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنا کر کے ذریعے زرعی رقبہ فروخت کر کے شہری سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے جعلسازوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس پر پولیس نے سات نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔
جعلی ایف آر سی اور زمین کے مالک کا بوگس ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنا کر کے ذریعے زرعی رقبہ فروخت کر کے شہری سے کروڑوں روپے ہتھیانے والے جعلسازوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جس پر پولیس نے سات نامزد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔