دوشیزہ اور شادی شدہ خاتون اغوا

 دوشیزہ اور شادی شدہ خاتون اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 23شمالی سے فیصل وغیرہ نے 19سالہ(ص)جبکہ 143شمالی سے ساجد وغیرہ نے شادی شدہ خاتون 38سالہ (ر) کو اغواء کر لیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 23شمالی سے فیصل وغیرہ نے 19سالہ(ص)جبکہ 143شمالی سے ساجد وغیرہ نے شادی شدہ خاتون 38سالہ (ر) کو اغواء کر لیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں