سیالکوٹ: 2ڈکیت گینگ گرفتار ، لاکھوں روپے اور 5 موٹر سائیکلیں برآمد

سیالکوٹ: 2ڈکیت گینگ گرفتار ، لاکھوں  روپے اور 5 موٹر سائیکلیں برآمد

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسلحہ کے زور پر شہریوں کو لوٹنے والے دو گینگ صدر سیالکوٹ پولیس نے گرفتار کر لئے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ملزموں سے 3لاکھ روپے ،5موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کر لیاگیا ۔ ایس ایچ او انسپکٹر غازی عبدالرزاق نے پولیس ٹیم کے ہمراہ حامد عرف بلا گینگ کے سرغنہ حامد کو ساتھیوں حسنین،علی،عمر سمیت گرفتار کر لیا جبکہ موٹرسائیکلیں چھیننے والے دو رکنی حیدری گینگ کے سرغنہ حیدر کو ساتھی فرحان سمیت گرفتار کر لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں