سیالکوٹ :بھیک مانگنے والے خاتون سمیت مزید 11افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھیک مانگنے والے خاتون سمیت مزید 11افراد گرفتار کرلئے گئے۔۔۔
مختلف علاقوں سے پولیس نے جعلی معذور بن پربھیک مانگنے کے الزام میں وسیم، نعیم ، وارث، سلیم، رفاقت، ماجد اور زینب، اشرف، اقبال، عارف اور اﷲ دتہ کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔