سیالکوٹ 3:منشیات فروش گرفتار ،سوا کلو آ ئس ، اڑھا ئی کلو چر س برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )مختلف واقعات میں اڑھائی کلو چرس اور سوا کلو آئس برآمد کرکے 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔۔۔
تھانہ کینٹ کے علاقہ سے پولیس نے علی خان سے ایک کلو40گرام آئس، تھانہ موترہ کے علاقہ سے مدثر علی سے ایک کلو260گرام چرس، تھانہ سمبڑیال کے علاقہ سے ثقلین شاہ سے ایک کلو260گرام چرس برآمد کرکے مقد مات درج کرلئے ۔