سیالکوٹ:د کاندار کی کمسن سے نازیبا حرکات، مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر ) دکاندار کی چار سالہ کمسن سے نازیبا حرکات، مقدمہ درج کرلیا گیا۔۔۔
تھانہ ستراہ کے علاقہ میں سلمان کا چار سالہ بیٹا صائم د کان پر چیز لینے گیا تو د کاندار محمد عثمان نے اسکے ساتھ نازیبا حرکات کیں، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔