ہربنس پورہ:2بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی

ہربنس پورہ:2بچوں کی  ماں نے خودکشی کر لی

لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ کے علاقے میں 2 بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق لال پل کے قریب مقامی رہائشی خاتون 48 سالہ عمارہ نے نامعلوم وجوہات پر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔۔۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے لی اور پوسٹمارٹم کیلئے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں