مقبول خان قتل کیس: ملزم شعیب کو عمر قید، پانچ لاکھ جرمانہ

مقبول خان قتل کیس: ملزم شعیب کو عمر قید، پانچ لاکھ جرمانہ

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال تارڑ نے مقبول خان قتل کیس کا

 فیصلہ سناتے ہوئے ملزم شعیب کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے بطور معاوضہ مقتول کے ورثاء کو ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ فیصلہ سنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں