نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:وزارت خزانہ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری
  • بریکنگ :- پٹرول کی فی لٹرقیمت 145روپے 82 پیسےبرقرار،نوٹیفکیشن
  • بریکنگ :- ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 142روپے 62 پیسےفی لٹربرقرار،وزارت خزانہ
  • بریکنگ :- مٹی کےتیل کی قیمت 116روپے 53 پیسےفی لٹربرقرار، نوٹیفکیشن
Coronavirus Updates

سبزیوں کی 83 فیصد، پھلوں کی برآمدات میں23 فیصد اضافہ

تجارت

اسلام آباد:(روزنامہ دنیا) سبزیوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 83 فیصد جبکہ پھلوں کی برآمدات میں23.49فیصد اضافہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پی بی ایس کےاعدادوشما رسے پتہ چلا ہے کہ جاری مالی سال میں جولائی اور اگست2021میں سبزیوں کی قومی برآمدات کا حجم38.226 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں17.297ملین ڈالر یعنی82.88فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں