نامعلوم افراد کی ایس پی ہرنائی کی گاڑی پر فائرنگ، مائنز انسپکٹر شہید، گن مین زخمی

زیارت: (دنیا نیوز) نامعلوم افراد نے ایس پی ہرنائی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔

ڈپٹی کمشنر لیاقت علی کاکڑ نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایس پی ہرنائی محفوظ جبکہ مائنز انسپکٹر خلیل ملازئی شہید اور گن مین زخمی ہو گیا۔

ڈی سی زیارت ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گاڑی پر فائرنگ مانگی کے مقام پر کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں