محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی

پاکستان

لاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی کئے درجے نیچے ہے۔ بلوچستان میں کوئٹہ اور قلات میں موسم شدید سرد رہنے کی پیشگوئی ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں