خیبرپختونخوا میں سیکشن آفیسر وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت دیگر افسروں کا تبادلہ

پشاور: (دنیا نیوز) صوبہ خیبرپختونخوا میں سیکشن آفیسر وزیر اعلیٰ ہاؤس سمیت دیگر افسروں کا تبادلہ کر دیا گیا۔

سیکشن آفیسر لوکل گورنمنٹ، محکمہ انتظامیہ کا بھی تبادلہ کر دیا گیا، اسٹیٹ آفیسر محکمہ انتظامیہ کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔

محکمہ انتظامیہ نے 4 افسروں کی تقرری و تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں