ہیڈکوچ گیری کرسٹن کی لیڈز میں کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

لیڈز: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔

کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا اور انکی نگرانی میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس کی، ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو لیڈز میں جوائن کیا تھا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بدھ کو کھیلا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں