پی ٹی آئی اپنے گناہوں کی معافی مانگے: شرجیل میمن

کراچی: (دنیا نیوز) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے گناہوں کی معافی مانگے۔

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ کچھ چیزوں کی لائن ڈرا ہونی چاہئے، سیاسی جماعتوں کو سب کو ساتھ لے کر چلنا چاہئے، پیپلزپارٹی اپنے اعتراضات پر وفاق سے بات کرے گی۔

شرجیل میمن نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانا چاہتے ہیں، منشیات فروشوں کیخلاف جہا د کر رہے ہیں۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں