شمالی وزیرستان: 3 ٹاورز ٹوٹنے سے بجلی کی سپلائی 6 روز سے معطل

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

بکا خیل: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بجلی کی سپلائی گزشتہ 6 روز سے معطل ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

6 روز قبل بکا خیل کے پہاڑی علاقے میں تیز ہواؤں کی وجہ سے بجلی کے 3 ٹاورز ٹوٹ گئے تھے۔

ٹرائبل الیکٹرک سپلائی کمپنی (ٹیسکو) حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کے ٹاورز کی مرمت پر مزید وقت لگ سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں