ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی: گیلپ سروے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

واشنگٹن: (دنیا نیوز) ٹرمپ کی مقبولیت 47 فیصد سے کم ہو کر 43 فیصد رہ گئی۔

گیلپ سروے کے مطابق امریکی صدر کے پروجیکٹ 2025، ٹیرف کے معاملے، خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کرنے اور گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش نے امریکیوں کو مایوس کیا۔

ایلون مسک کی بے لگام مداخلت اور سگنل گیٹ سکینڈل نے بھی ٹرمپ کی مقبولیت کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں