کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کھلے مین ہول نے ایک اور معصوم کی جان لے لی۔

بلدیہ مواچھ گوٹھ میں بچہ گٹر میں گر کر دم توڑ گیا، حب ریور روڈ پر بچے کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

پولیس اور مظاہرین میں مذاکرات کامیاب ہونے پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں