شکرگڑھ : جلالہ بند کے قریب دریائے راوی میں 3بچے ڈوب گئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

شکرگڑھ: (دنیا نیوز) پنجاب کے علاقے شکرگڑھ میں دریائے راوی میں ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے جلالہ بند کے پاراپنی فیملی کے ساتھ سیر کے لیے آئے تھے جو کھیلتے ہوئے گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ تینوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لی گئیں، گہرے پانی میں ڈوبنے والے بچوں میں 12اور 14سالہ دو بچے جبکہ 8سالہ بچی شامل ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں