اسرائیل کا لبنان کے قبضے میں لئے گئے علاقوں سے دستبردار ہونے سے انکار

تل ابیب: (دنیا نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ لبنان میں قبضہ لئے گئے علاقوں سے دستبردار نہیں ہوں گے۔

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے اگر ایران نے اسرائیل پر حملے کئے تو اسرائیل جواب دے گا۔

اس سے پہلے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے ایران امریکا معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا معاہدہ ہمیں پابند نہیں کرتا، ہم اس معاہدے میں پارٹی نہیں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں