ہانیہ عامر بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی بولڈ اداکاراؤں میں شامل ہانیہ عامر ایک بار پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے زیر تنقید آگئی ہیں۔
ہانیہ عامر نے لاہور میں معروف لگژری برانڈ وائی ایس ایل کے پاکستان میں پہلے سٹور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی جہاں ان کی منفرد بولڈ سٹائلنگ پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
ہانیہ نے سیاہ رنگ کے وائی ایس ایل لباس، ہلکے میک اپ اور ویٹ ہیئر لک کے ساتھ تقریب میں شرکت کی اور ان تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں۔
اگرچہ بعض مداحوں نے ان کے انداز کو سراہا تاہم سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے ان کے لباس اور سٹائلنگ پر تنقید کی