ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: (دنیا نیوز) آج ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 26 ہزار 736 روپے ہو گئی، ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3202 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 65 ہزار 857 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 37 ڈالرز کم ہو کر 4043 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...