ملک کا اتحاد سب سے اہم، یہ ٹیوٹ گیا تو طاقت بھی بکھر جائیگی: ایرانی صدر
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ملک کا اتحاد سب سے اہم ہے یہ ٹوٹ گیا تو طاقت بھی بکھر جائے گی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ درآمدی اشیاء طویل راستے سے لانے کے باعث مہنگائی بڑھ گئی، ہماری آمدنی بھی کم ہو گئی، پہلے تیل فروخت کرتے تھے، اب فروخت نہیں کر سکتے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ دشمن نے کچھ ریفائنریز کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، معیشت کا چلنے رہنا ضروری ہے، کبھی بھی رہبراعلیٰ کے خلاف کھڑا نہیں ہوں گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments