پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی

اسلام آباد:(دنیا نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی۔

پٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 79 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی قیمت 370 روپے 41 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر 2026 سے ایک دن کیلئے ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...