لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بیونس آئرس: (دنیا نیوز) ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

لیونل میسی نے کہا کہ ’’میرے بعد کچھ بہترین کھلاڑی آ رہے ہیں، اب میرے پاس فٹبال کو دینے کے لیے مزید کچھ نہیں۔‘‘

میسی نے 2022 میں ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈ کپ کا چیمپئن بنوایا تھا، جبکہ وہ ارجنٹائن کی جانب سے 207 میچز میں 125 گولز اسکور کرچکے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...